منگل,  22 اکتوبر 2024ء

26ویں آئینی ترمیم: پی ٹی آئی کا منحرف اراکین کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

26ویں آئینی ترمیم: پی ٹی آئی کا منحرف اراکین کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے اراکین قومی اسمبلی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، متنازع آئینی ترمیم اتوار کی رات پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے منظور کی تھی۔ پی ٹی آئی منحرف اراکین اسمبلی کے