دعوتِ اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام عظیم الشان اجتماعِ میلاد 5 ستمبر کو فیضانِ مدینہ مرکز جی-11 میں ہوگا September 3, 2025
26ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کیلئے2 سینئر ججز کا چیف جسٹس کو خط November 5, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کیلئے سپریم کورٹ کے 2 سینئر ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے خط میں مطالبہ کیا کہ اسی ہفتے 26 ویں آئینی ترمیم سے