اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 26ویں آئینی ترمیم سینیٹ میں پیش کر دی گئی۔ وزیرقانون اعظم نذیر تارڑنے آئین میں ترمیم کا بل پیش کیا۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت شروع ہوا۔ سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات معطل کیے گئے۔ سینیٹر اسحاق ڈار نے وقفہ سوالات معطل کرنے