اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 26ویں آئینی ترمیم کو سینیٹ سے دو تہائی اکثریت کے ساتھ منظور کر لیا گیا۔ آئینی ترمیم کے حق میں 65 ووٹ پڑے جبکہ 4 ووٹ مخالفت میں ڈالے گئے۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت شروع ہوا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر