26ویں آئینی ترمیم کے تحت موجودہ چیف الیکشن کمشنر کام جاری رکھیں گے، وفاقی وزیر قانون January 24, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے تحت موجودہ چیف الیکشن کمشنر کام جاری رکھیں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کا تقرر آئین کے مطابق ہو گا،پی ٹی آئی نے یہ تعیناتیاں