بدھ,  02 اپریل 2025ء

25 سال کے دوران چاند دیکھنے پر 2 ارب روپے کے اخراجات

25 سال کے دوران چاند دیکھنے پر 2 ارب روپے کے اخراجات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں پچھلے پچیس سال میں چاند دیکھنے پر حکومت کے لگ بھگ دو ارب روپے زائد کا خرچہ ہوا ہے۔ ہم انویسٹی گیٹس کی تحقیق کے مطابق یہ خراجات چاند دیکھنے والی مرکزی اور زونل کمیٹیوں کے اجلاس اور ان سے جڑے سرکاری ملازمین اور