نیویارک میں 78ویں یومِ آزادی پاکستان کی رنگا رنگ تقریب، PACUSA کے زیراہتمام بھرپور تیاریاں مکمل July 31, 2025
24 گھنٹوں کے دوران تائیوان میں دوسرا زلزلہ، شدت 6.3 ریکارڈ August 16, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تائیوان میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسرا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے تائیوان کے مشرقی شہر ہوالین سے 34 کلومیٹر دور محسوس کیے گئے۔ 6.3 شدت کے زلزلے