اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کی 5اور صوبائی اسمبلی کی 16نشستوں پر ضمنی الیکشن کیلئےپولنگ کا وقت ختم ہوگیا۔ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ پولنگ کا آغاز صبح 8بجے شروع ہوا تھا جو بغیر کسی وقعہ کے شام5بجے تک جاری رہی۔ ملک بھر کے 21حلقوں میں ضمنی الیکشن کے موقع