پیر,  30 دسمبر 2024ء

21حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری ،انٹرنیٹ سروس بند

21حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری ،انٹرنیٹ سروس بند

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) :قومی اسمبلی کی 5اور صوبائی اسمبلی کی 16نشستوں پر ضمنی الیکشن کیلئےپولنگ جاری،شام 5بجے تک جاری رہے گی۔موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی گئی۔ ملک بھر کے 21حلقوں میں ضمنی الیکشن کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات ،حساس پولنگ سٹیشنز پر اضافی نفری