منگل,  30 دسمبر 2025ء

2025 میں اسرائیل نے کتنے اسلامی ممالک پر حملے کیے؟ تازہ ترین رپورٹ جاری

2025 میں اسرائیل نے کتنے اسلامی ممالک پر حملے کیے؟ تازہ ترین رپورٹ جاری
2025 میں اسرائیل نے کتنے اسلامی ممالک پر حملے کیے؟ تازہ ترین رپورٹ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے آزاد ڈیٹا مانیٹرنگ ادارے ایکلِڈ (ACLED) کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سال 2025 کے دوران اسرائیل نے دنیا کے کسی بھی ملک کے مقابلے میں بیرونِ ملک سب سے زیادہ فوجی حملے کیے۔ رپورٹ کے مطابق ان کارروائیوں کا دائرہ