جمعرات,  16 جنوری 2025ء

2024: 12 ارب 48 کروڑ 50 لاکھ روپے کی بجلی چوری کا انکشاف

2024: 12 ارب 48 کروڑ 50 لاکھ روپے کی بجلی چوری کا انکشاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گزشتہ سال 12 ارب 48 کروڑ 50 لاکھ روپے کی بجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت توانائی نے 2024 میں بجلی چوری سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں، دستاویزکے مطابق بجلی چور صارفین سے 5 ارب 83 کروڑ وصول کر لیے گئے۔