اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی طرف سے بجلی کے گھریلو صا رفین پر عائد فکسڈ چارجز کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ فکسڈ چارجز 200 یونٹ استعمال کرنے والوں سے نہیں لیے جائیں گے جبکہ 301 سے 400 یونٹ استعمال کرنے والوں سے 200 روپے