جمعه,  07 نومبر 2025ء

20 مارچ؛ جشن نوروز کا عالمی دن/ 3

سپیکر ایران اسمبلی کا پاکستان کا دورہ: بھائی چارے اور دوستی کے بندھن کی تجدید
20 مارچ؛ جشن نوروز کا عالمی دن/ 3,000 سال پرانا ایران کا مذہبی و روایتی تہوار

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ فارسی زبان میں نوروز فارسی نیا سال ہے جسے دنیا بھر کے مختلف ممالک میں قدیم فارسی تہذیب کے طرز منایا جاتا ہے، جس کا ایک حصہ ایران ہے۔ نوروز کو مغربی ایشیا، وسطی ایشیا، قفقاز، بحیرہ اسود، بلقان اور جنوبی ایشیا میں 3,000