20 جنوری پر نظریں جمانے والی پی ٹی آئی کو مایوسی ہو گی، فیصل واوڈا کا دعویٰ January 12, 2025 کراچی(روشن پاکستان نیوز) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کہاں آپ مولا جٹ کی سیاست کر رہے تھے اور اب کشکول لے کر کھڑے ہو گئے ہیں۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی سے چیزیں سامنے آچکی ہیں کہ بانی پی ٹی