20 فروری 2025 کے دھرنے کے بعد رحمان علی باجوہ کا پیغام، تمام سوالات کے جوابات February 24, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 20 فروری 2025 کو ہونے والے دھرنے کے بعد، رحمان علی باجوہ نے ایک اہم پیغام جاری کیا جس میں عوام کے تمام سوالات کے جوابات دیے گئے۔ دھرنے کا مقصد حکومت سے اہم فیصلوں کے حوالے سے وضاحت حاصل کرنا اور عوامی مسائل کے حل