2 کروڑ سے زائد کرپٹو کرنسی کے فراڈ کا الزام ، تمنا بھاٹیہ کا بیان سامنے آگیا

2 کروڑ سے زائد کرپٹو کرنسی کے فراڈ کا الزام ، تمنا بھاٹیہ کا بیان سامنے آگیا

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی وڈ اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے 2کروڑ 40 لاکھ بھارتی روپے کے کرپٹو کرنسی فراڈ کیس میں ملوث ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔ بھارتی میڈیا پر حال ہی میں خبریں سامنے آئی تھیں کہ  پولیس نے اداکارہ تمنا بھاٹیہ اور کاجول اگروال  کو کرپٹو کرنسی فراڈ