2 مطالبات ہیں، ان پر عملدرآمد ہوگا تو حکومت سے بات آگے بڑھے گی: شوکت یوسفزئی January 2, 2025 پشاور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ ہم اپنے 2 مطالبات سے پیچھےنہیں ہٹیں گے، حکومت کے پاس مذاکرات کے لیے 30 جنوری تک کا وقت ہے۔ شوکت یوسفزئی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کے لیے اپنا ایجنڈا فائنل کرلیا