منگل,  11 نومبر 2025ء

2 دن میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

2 دن میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 7 ہزار 400 کا اضافہ ہوا تھا، آج سونے کی فی تولہ قیمت مزید 5900 روپے بڑھ گئی ہے۔ دو دن میں سونے کے نرخ gold price میں