بدھ,  15 جنوری 2025ء

2 لاکھ مریضوں کو فری ادویات ان کی دہلیز پر دی جائیں گی، مریم نواز

2 لاکھ مریضوں کو فری ادویات ان کی دہلیز پر دی جائیں گی، مریم نواز

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 2 لاکھ مریضوں کو فری ادویات ان کی دہلیز پر دی جائیں گی۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گھر پر ادویات ڈیلیور کرنے کا پراجیکٹ نواز اور شہباز شریف نے شروع کیا،اس