اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں 2ماہ کے دوران نمٹائے گئے اور نئے دائر مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ جاری اعلامیہ کے مطابق 2ماہ میں 2ہزار950مقدمات دائر ہوئے،28اکتوبر سے 3 جنوری تک 7ہزار482مقدمات نمٹائےگئے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی قیادت میں مقدمات کےفیصلوں کا عمل تیز کیاگیا ،مقدمات کی