
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 190 ملین پاؤنڈ کی کرپشن کے بڑے مقدمے میں سابق چیئرمین ایسٹ ریکوری یونٹ اور سابق مشیرِ احتساب مرزا شہزاد اکبر کا کردار مرکزی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر نے ایک غیر قانونی مالیاتی اسکیم کے ماسٹر مائنڈ کے