190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار موخر January 13, 2025 اسلام آ باد(روشن پاکستان) 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار موخر کر دیا گیا۔ محفوظ فیصلہ اب 17 جنوری کو سنایا جائے گا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید