منگل,  01 اپریل 2025ء

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان نے سزا معطلی کی درخواست پر جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائرکردی

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان نے سزا معطلی کی درخواست پر جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائرکردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست جلد مقرر کرنےکےلیے متفرق درخواست دائرکردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں عمران خان نے مؤقف اختیار کیا کہ 24 مارچ کو سزا معطلی کا کیس سماعت کے لیے