نواز شریف حرام ووٹ لے کر قوم پر مسلط ہوئے، ان کو لانے والوں کا احتساب کون کرے گا؟ حافظ نعیم الرحمان December 14, 2025
190 ملین پاؤنڈز کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو جرح کیلئے آخری مہلت September 25, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو نیب تفتیشی افسر پر جرح کے لیے آخری مہلت دے دی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی ، بانی پی