190 ملین پائونڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل تیار ، منگل کو دائر کئے جانے کا امکان January 19, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیل تیار کر لی گئی ہے۔ اپیل 21 جنوری کو ہائی کورٹ میں دائر کئے جانے کا امکان ہے ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں