اتوار,  22 دسمبر 2024ء

190 ملین پائونڈ ریفرنس ، پرویز خٹک نے عمران خان کی موجودگی میں بیان ریکارڈ کرا دیا

190 ملین پائونڈ ریفرنس ، پرویز خٹک نے عمران خان کی موجودگی میں بیان ریکارڈ کرا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے عمران خان کی موجودگی میں عدالت میں بیان ریکارڈ کرا دیا۔ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے کی، ریفرنس کے گواہ سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے