190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان بینک افسر کو رجسٹرار سپریم کورٹ سمجھ بیٹھے May 13, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان بینک افسر کو رجسٹرار سپریم کورٹ سمجھ بیٹھے۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے موقع پر عمران خان نے ایک دستاویز لہرا کر فخریہ انداز میں کہا کہ