
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ڈی جی میٹ صاحبزاد خان کا کہنا ہے کہ 18،19فروری کوملک کے کچھ علاقوں میں بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث کم بارشیں ہورہی ہیں،جون جولائی تک جاتےہوئے موسم نارمل ہوجائے گا۔ 7،8سال بعدایسا