جمعه,  08 نومبر 2024ء

162 گاڑیوں کے چالان، 1 کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے

راولپنڈی پولیس کی کارروائی: 73 دنوں میں 1524 ان فٹ گاڑیاں بند، 10,162 گاڑیوں کے چالان، 1 کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا عمل مسلسل جاری ہے۔ سی پی او نے کہا کہ گزشتہ 73 دنوں کے دوران پولیس نے 1524 ان فٹ گاڑیاں بند کیں، جبکہ 10,162 پبلک