
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کو موٹاپے کے طعنے ملنے لگے۔ بھارتی اپوزیشن پارٹی کانگریس کی ترجمان ڈاکٹر شمع محمد نے روہت شرما کو موٹا کہتے ہوئے ان کی فٹنس اور کپتانی پر بھی سوال اٹھادیا۔ ڈاکٹر شمع محمد نے روہت شرما کے نیوزی