جمعه,  03 جنوری 2025ء

11 جولائی بوزنیائی مسلمانوں کے قتل عام اور نسل کشی کے خلاف عالمی دن

11 جولائی بوزنیائی مسلمانوں کے قتل عام اور نسل کشی کے خلاف عالمی دن

سید شہریار احمد سینیئر نامہ نگار 11 جولائی، سربرینیکا کے مسلمانوں کی نسل کشی کی انتسویں برسی کے طور پر منائی جا رہا ہے جو کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد یورپی سرزمین پر بدترین جنگی جرم ہے ، جس میں 8 ہزار سے زیادہ بوزنیائی مسلمان مردوں اور لڑکوں