100 سالہ شخص نے 3 سال کی محبت کے بعد 96 سالہ خاتون سے شادی کرلی June 10, 2024 پیرس (روشن پاکستان نیوز )محبت تو کسی بھی عمر میں ہو سکتی ہے اور ایسا ہی 100 سالہ ہیرولڈ ٹرینز اور 96 سالہ جینی سوارلین کے ساتھ ہوا۔جی ہاں واقعی ان دونوں کو اس عمر میں جاکر محبت ہوئی جب بیشتر افراد قبر میں پہنچ جاتے ہیں۔ان دونوں نے 3