اتوار,  22 دسمبر 2024ء

یہودی لابی بانی پی ٹی آئی کو آکسفورڈ کا وائس چانسلر بنانا چاہتی ہے، عائشہ گلالئی

یہودی لابی بانی پی ٹی آئی کو آکسفورڈ کاوائس چانسلر بنانا چاہتی ہے، عائشہ گلالئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ یہودی لابی پاکستان میں تیزی سے کام کر رہی ہے، یہودی لابی بانی پی ٹی آئی کو آکسفورڈ کا وائس چانسلر بنانا چاہتی ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہا کہ بلوچستان کےعام