منگل,  30 دسمبر 2025ء

یکم جنوری 2026 کو بینک بند رہیں گے، اسٹیٹ بینک

یکم جنوری 2026 کو بینک بند رہیں گے، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری 2026 بروز جمعرات بینک تعطیل کے باعث ملک بھر میں عوامی لین دین معطل رہے گا۔ اس روز تمام کمرشل بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکروفنانس بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔