جمعه,  17 جولائی 2026ء

یو اے ای میں پی آئی اے کی پروازیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں، ترجمان

یو اے ای میں پی آئی اے کی پروازیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں، ترجمان

کراچی(روشن پاکستان نیوز)متحدہ عرب امارات میں موسم بہتر ہونے پر پی آئی اے کی پروازیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائن کی پروازیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں، منسوخ پروازوں کے مسافروں کو ترجیح بنیادوں پر اگلی پروازوں میں ایڈجسٹ