یوکرین کے خلاف جنگ میں 66 ہزار روسی فوجی ہلاک ہو چکے،رپورٹ میں انکشاف September 1, 2024 کیف (روشن پاکستان نیوز)روس کی یوکرین کے خلاف اڑھائی برس سے جاری جنگ میں اب تک روسی فورسز کے 66 ہزار سے زائد اہلکاروں کی ہلاکت کا انکشاف ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے نے آزاد روسی میڈیا آؤٹ لیٹ ’میڈیازونا‘ کے حوالے سے یہ اعداد و شمار رپورٹ کیے ہیں۔میڈیا