سابق کرکٹرز پر بیانات دینے کے بجائے اپنی کارکردگی سے تنقید کا جواب دو، آفریدی کا شاداب کو مشورہ February 20, 2026
یوکرین کے بارے میں فیصلہ امریکہ نہیں ماسکو کرے گا، روس March 12, 2025 ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس نے کہا ہے ک یوکرین کے بارے میں فیصلے امریکہ نہیں ماسکو کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے یوکرین کی جانب سے 30 روز جنگ بندی اور پائیدار امن کے لیے امریکی تجویز تسلیم کرنے کے معاملے پر اپنا ردعمل ظاہر