

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نےکہا ہےکہ یوکرین نے روس کے معاشی اہداف پر حملےکرکے پنڈورا بکس کھول دیا ہے اور اب روس بھی یوکرین کے انتہائی حساس معاشی شعبوں کو نشانہ بنا کر جواب دےگا۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق روسی میڈیا سےگفتگو میں پیوٹن کا کہنا