هفته,  15 فروری 2025ء

یوکرین میں امن کیلئے ٹرمپ، پیوٹن ملاقات کی میزبانی پر تیاری ہیں، سعودی عرب

یوکرین میں امن کیلئے ٹرمپ، پیوٹن ملاقات کی میزبانی پر تیاری ہیں، سعودی عرب

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے یوکرین میں امن کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اورروسی صدر پیوٹن ملاقات کی میزبانی پرآمادگی ظاہر کردی۔ ترجمان سعودی حکومت کے مطابق ہمارے لیے امریکی اورروسی صدورکی میزبانی باعث مسرت ہے، ڈونلڈٹرمپ اورولادیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ بڑ ی پیشرفت ہے۔ ترجمان