یوکرینی ایف 16 مار گرانے والے روسی فوجیوں پر لاکھوں ڈالر نچھاور May 31, 2025 ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی کمپنی“فورس“ نے یوکرین میں امریکی ساختہ ایف-16 جنگی طیارہ مار گرانے پر 12 روسی فوجیوں کو تقریباً 2 لاکھ ڈالر فی کس انعام دیا ہے۔ یہ انعام ایک تقریب میں روس یوکرین سرحد کے قریب پیش کیا گیا، جس میں ہر فوجی کو 15 لاکھ روبل