اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوٹیوب نے ایک نیا پرائیویسی فیچر متعارف کروادیا ، جس سے والدین کی بڑی پریشانی ختم ہوگئی۔ اکثر والدین پریشان ہوتے ہیں کہ بچے یوٹیوب پر کس طرح کا مواد دیکھتے ہیں لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ گوگل کے سوشل میڈیا پلیٹ یوٹیوب کا ایک