اتوار,  15 فروری 2026ء

یوٹیوب پر مفت ویڈیوز دیکھنے والوں کو جھٹکا، انتطامیہ کا بڑا فیصلہ

یوٹیوب پر مفت ویڈیوز دیکھنے والوں کو جھٹکا، انتظامیہ کا بڑا فیصلہ

کیلیفورنیا (روشن پاکستان نیوز)  یوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ موبائل براؤزرز پر مفت صارفین کے لیے بیک گراؤنڈ پلے بیک فیچر تک رسائی محدود کردے گا۔ یوٹیوب انتظامیہ کا یہ اقدام مفت استعمال کرنے والے صارفین کو پریمیئم سبسکرپشن کی جانب راغب کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ دی