

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوٹیوب ویڈیو دیکھ کر وزن کم کرنے کی کوشش کرنے والی لڑکی کے بھیانک انجام نے انٹرنیٹ صارفین کو خوفزدہ کر دیا ہے۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کالج میں پڑھنے والی فرسٹ ایئر کی طالبہ مقامی دکان سے خریدی گئی دوا کھانے سے ہلاک