








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے کریئیٹرز کے لیے ٹی وی اسکرینز پر یوٹیوب کے تجربے کو زیادہ دلچسپ اور ناظر دوست بنانے کے لیے پانچ نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ یوٹیوب کے سینئر ڈائریکٹر پروڈکٹ مینجمنٹ کرٹ وِلمز کے مطابق ٹی وی