منگل,  22 جولائی 2025ء

یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش، ملازمین نے اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کر دیا

یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش، ملازمین نے اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  یوٹیلیٹی اسٹورز جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کے خلاف ملازمین آج سے اسلام آباد میں دھرنا دیں گے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کہا کہ ملک بھر سے ملازمین دھرنے میں شرکت کر رہے ہیں، جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے دھرنا مطالبات