پیر,  11  اگست 2025ء

یوٹیلٹی اسٹورز ملازمین کو تنخواہیں نہ ملیں، کراچی کمپنی فنانس آڈٹ سیکشن کا احتجاج

یوٹیلٹی اسٹورز ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر شدید احتجاج

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کراچی کمپنی میں واقع یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے فنانس آڈٹ سیکشن کے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر شدید احتجاج کیا ہے۔ احتجاج کرنے والے ملازمین کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے کیے گئے وعدوں کے باوجود ابھی تک تنخواہیں ادا نہیں