جمعرات,  02 جنوری 2025ء

یونان کشتی حادثہ: 40 سے زائد پاکستانیوں کی موت میں ایف آئی اے کی کالی بھیڑوں کا ہاتھ نکل آیا

یونان کشتی حادثہ: 40 سے زائد پاکستانیوں کی موت میں ایف آئی اے کی کالی بھیڑوں کا ہاتھ نکل آیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یونان کشتی حادثہ کی تحقیقات میں سنسنی خیز نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ چالیس سے زائد ہم وطنوں کی موت کے پیچھے ایف آئی اے کی کالی بھیڑوں کا بھی ہاتھ نکل آیا ہے۔ ان کالی بھیڑوں نے انسانی اسمگلرز کی بھرپور معاونت کی۔ انسانی اسمگلنگ