پیر,  06 جنوری 2025ء

یونان کشتی حادثہ: مزید 4 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں، تعداد 9 ہوگئی

یونان کشتی حادثہ: مزید 4 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں، تعداد 9 ہوگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یونان میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزید 4 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں۔ ایف آئی اے کے مطابق یونان کشتی حادثے میں ملنے والے پاکستانیوں کی لاشوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ تین لاشوں کی شناخت نارووال کے شبیر، زین