
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)یونائیٹڈ کونسل آف چرچز پاکستان کی ٹیم کا صوابی میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے بعدمتاثرہ علاقے کا دورہ ،متاثرہ رہائشیوں کی فوری ضروریات کی نشاندہی کے لیے تفصیلی جائزہ لیا اور 50 مستحق خاندانوں میں کھانے پینے کی اشیاء، کمبل اور دیگر ضروری سامان پر