
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آپریشن’’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘‘ کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن منایا گیا اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔ بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر افواج پاکستان کو ملک بھر میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ جبکہ اظہار یکجہتی کیلئے چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں۔